: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ا سلا م آ با د 16 ستمبر ( ایجنسیز)پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقوں کوکی خیل اور طوردرہ میں دہشت گردوں
کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، بمباری کے نتیجے میں 20 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کی 3 کمین گاہیں اور اسلحے کے 2 ڈپو بھی تباہ ہوگئے۔ علاقے میں جیٹ طیاروں کی پروازیں اب بھی وقفے وقفے سے جاری ہیں۔